امام اہل سنت پر فحش گوئی کے بے بنیاد الزام کا منہ
توڑ جواب
دیوبندی دھرم سے تعلق رکھنے والے
کسی دیوخوانی نے مولانا معین الدین
اجمعیری کی کتاب سے ایک عبارت نقل کی کہ
امام اہل سنت الشاہ امام احمد رضا خاں رحمۃ اللہ علیہ نعوذ باللہ فحش گالیاں دیتے تھے ۔مولانا معین الدین اجمیری امام اہل سنت امام
احمد رضا رحمۃ الل
Read More
امام اہل سنت پر فحش گوئی کے بے بنیاد الزام کا منہ
توڑ جواب
دیوبندی دھرم سے تعلق رکھنے والے
کسی دیوخوانی نے مولانا معین الدین
اجمعیری کی کتاب سے ایک عبارت نقل کی کہ
امام اہل سنت الشاہ امام احمد رضا خاں رحمۃ اللہ علیہ نعوذ باللہ فحش گالیاں دیتے تھے ۔مولانا معین الدین اجمیری امام اہل سنت امام
احمد رضا رحمۃ اللہ علیہ سے ایک دو مسائل
میں فروعی اختلاف رکھتے تھے اسی فروی اختلاف کی بنا پر مولانا معین الدین اجمیری امام اہل سنت
سے ناراض تھے لہذا ان کی اس
ناراضگی کا ہی سبب تھا جو انہوں نے امام اہل سنت امام احمد رضا رحمۃ اللہ علیہ پر
بے بنیاد اور جھوٹا الزام الگایا تھا مگر مولانا معین الدین اجمیری کا یہ حوالا
دیوبندیوں کے لئے کسی کام کا نہیں اس لئے
کے ان کے مولوی عبدالغنی خاں سہارنپوری لکھتا ہے ۔
’ہمعصر مخالفین کی جرح
کاچنداں اعتبار نہیں ہوتا ۔
اہل سنت اور اہل بدعت ایک حقیقت
ایک جائزہ صفحہ 75
پتہ چلا کہ ہمعصر مخالفین کی جرح
خود دیوبندی مسلک میں قبول نہیں ہے مگر
ہم آپ کو بتا تے ہیں کہ فحش گو گالی باز کون ہے
فحش گوئی کے سینکڑوں نمونے آپ حضرات حکیم دیوبند اشرفعلی کے ملفوظات میں مل
جائیں گے سرے دست ایک اور حوالا دیوبندی
سید عطا اللہ شاہ بخاری کا ملاحظہ
کریں اس کی سوانح میں لکھا ہے
‘شاہ جی [مولوی عطا اللہ شاہ
بخاری} اتنے غصہ میں آئے کے مادر و خواہر{ماں ،بہن} کی مغلظات [گندی گندی گالیاں}
تک سنا ددیں ۔
سید عطا للہ شاہ بخاری سوانح و
افکار صفحہ 85
ہم دیوبندیوں سے انہیں کی زبانی یہ کہیں گے کہ دیوبندیو پہلے تم
اپنے گھر کا گند صاف کرو اور اس گند کے صاف کرنے میں تمہاری نسلیں گذر جائیں گے
مگر توم کحی صاف نہ کر پا و گے