مولوی امین صفدر دیوخوانی کے اصول سے مولوی ادریس کاندھلوی
گستاخ رسول
یہ فانی حیات اس کے بعد موت آنی ہے
اب مردہ مردہ کینے سے توہین ہوتی ہے یا نہیں ؟{ہوتی ہے} تو جن کو اللہ نے ہمیشہ کے
لئے باقی حیات دے دی تو ان کو مردہ کہنا
ان کی توہین ہے یا نہیں؟ ہے اس لئے اب انہیں کہتے ہیں کہ مردار ان {انبیاء علیہ
السلام}کو مردہ نہ کہا کرو اور نبی
Read More
مولوی امین صفدر دیوخوانی کے اصول سے مولوی ادریس کاندھلوی
گستاخ رسول
یہ فانی حیات اس کے بعد موت آنی ہے
اب مردہ مردہ کینے سے توہین ہوتی ہے یا نہیں ؟{ہوتی ہے} تو جن کو اللہ نے ہمیشہ کے
لئے باقی حیات دے دی تو ان کو مردہ کہنا
ان کی توہین ہے یا نہیں؟ ہے اس لئے اب انہیں کہتے ہیں کہ مردار ان {انبیاء علیہ
السلام}کو مردہ نہ کہا کرو اور نبیوں کی توہین نہ یا کرو۔۔
خطبات صفدر جلد 03 صفحہ 319
یعنی امین صفدر
دیوخوانی کے نزدیک انبیاء علیہ السلام کو مردہ کہنا یہ گستاخی ہے ۔لیجئے اسی دیوخوانی گروہ کے مولوی ادریس کاندھلوی حضرت عزیر علیہ السلام کے
تعلق سے لکھتا ہے
،پس حق تعالےٰ نے اسی جگہ ان [حضرت
عزیر علیہ السلام] کی روح قبض کرکے ان کو سو برس تک مردہ رکھا ۔۔
معارف القرآن جلد 01 صفحہ 501
تو صاحب مولوی ادریس کاندھلوی مولوی امین دیوبندی کے اصول سے گستاخ رسول ثابت ہوگیا اب اس گستاب رسول کے تعلق سے
دیوخوانی فتوی بھی ملاحظہ کرلیں ورنہ دیوخوانیوں کو ہم سے شکایت ہوگی کہ گستاخ
رسول تو بتا دیا مگر اس کے تعلق سے فتاوی نہیں بتایا چلیں ہم دیوبندی دھرم کی ہی
کتاب سے اس گستاخ کا فیصلہ بھی بتائے دیتے ہیں۔ دیوبندیوں
کے مستند و معتبر عالم سعید احمد جلالپوری کی مصدقہ کتاب میں دیوبندی مولوی مطیع الحق لکھتا ہے :
یقینا حضور علیہ الصلوۃ و
التسلیم کا گستاخ اور بے ادب بالقطع الیقین کافر ،اکفر،بے ایمان،دجال ،مردود،ملعون
،ملحد،جہنمی،ضال مضل،اخبث الخلائق،بدتر از شیطان ہے، اس زبان و قلم پر ہزارلعنت جس
پر حضور ﷺکی گستاخی کا ایک لفظ بھی آئے،خدا اس دل پر کروڑوں غضب اور بے شمارلعنت
کرے جس دل میں حضور سید عالم فخر بنی آدم، سید الکائنات صفوۃ الموجودات ﷺ کی
گستاخی و بے ادبی کا خیال تک گزرے،ایسا
مردود خنزیر اور مخلوق کی ہر ناپاک اور نجس سے نجس چیز سے زیادہ مردود ہے، اور
ایسا کم نصیب خدا کے ہر مغضوب اور ملعون سے زیادہ ملعون ہے،معاذ اللہ معاذاللہ
معاذاللہ۔ وہ حبیب جس کی صفت خدا فرمائے جس کی تعریف زمین و آسمان میں ہو اس کے
گستاخ سے زیادہ لعنتی کون ہو سکتا ہے؟واقعی ہر ایک مسلمان کا یہ ایمان ہے اور جو
اس میں شک بھی لائے وہ بھی پکا بے ایمان ہے۔
اہل سنت اور اہل بدعت میں ایک عجیب مکالمہ،صفحہ 12
ادریس کاندھلوی حضرت عزیز علیہ
السلام کو مردہ لکھ کر صفدر کی نگاہ میں
گستاخ ہوا اور گستاخ کے تعلق مولوی سعید احمد جلالپوری کیا کیا کہا آپ دیکھ چکے
پھر بھی نمبروار ایک مرتبہ اور پڑھ لیں ۔۔ (۱)کافر(۲)اکفر(۳)بے
ایمان(۴) دجال
(۵)مردود
(۶)ملعون(۷)ملحد(۸)جہنمی(۹) ضال
مضل (۱۰) اخبث
الخلائق (۱۱)بدتر
از شیطان (۱۲)
ہزارلعنت (۱۳) کروڑوں
غضب (۱۴) بے
شمارلعنت (۱۵) مردود(۱۶) خنزیر
(۱۷) ہر
ناپاک اور نجس سے نجس چیز سے زیادہ مردود ہے(۱۸)کم نصیب خدا کے ہر
مغضوب اور ملعون سے زیادہ ملعون (۱۹) اس کے گستاخ سے زیادہ لعنتی کون ہو سکتا ہے (۲۰)جو
اس میں شک بھی لائے وہ بھی پکا بے ایمان ہے۔