مولوی امین صفدر دیوخوانی
فتنہ؟ یا اپنے ہی ایمان کو تباہ کرلینے
والا؟
دیوبندی ماسٹر مولوی امین صفدر
اوکاڑوی مناظرہ کرنے کے تعلق سے امام
غزالی کے حوالے سے نقل کرتا ہے کہ،
مہلکات کے باب میں مناظرہ کرنے کے نقصانات کا تذکرہ بھی تھا کہ اس سے بندہ میں
تکبر و غرور پیدا ہوجاتا ہے اور بعض اوقات صرف جیتنے کی غرض
Read More
مولوی امین صفدر دیوخوانی
فتنہ؟ یا اپنے ہی ایمان کو تباہ کرلینے
والا؟
دیوبندی ماسٹر مولوی امین صفدر
اوکاڑوی مناظرہ کرنے کے تعلق سے امام
غزالی کے حوالے سے نقل کرتا ہے کہ،
مہلکات کے باب میں مناظرہ کرنے کے نقصانات کا تذکرہ بھی تھا کہ اس سے بندہ میں
تکبر و غرور پیدا ہوجاتا ہے اور بعض اوقات صرف جیتنے کی غرض سے
مناظر آدمی قرآن و سنت کے صحیح مطالب کی جان بو جھ کر غلط تاویلات کرتا ہے اس سے سوائے ایمانی
تباہی کے ار کچھ ھاصل نہیں ہوتا ۔
خطبات صفدر جلد 01 صفحہ 63
امام غزالی کے حوالے سے جب ماسٹر
امین اوکاڑوی نے بات لکھی ہے تو ظاہر سے
بات ہے وہ اس کو مانتا بھی ہوگا بلکہ مان
بھی گیا تھا اور مناظرے کا ارادہ ترک کرچکاتھا مگر
احمد علی لاہوری اس کو مناظرہ کے
لئے اکساتا ہے اورکہتا ہے جسے مولوی امین
صفدر نکل کرتا ہے کہ،
میرے مشورہ کے بغیر ترک مناظرہ کا جو فیصلہ تم
نے کیا ہے صحیح نہیں ہے تمہیں اللہ تعالی نے اس کام کے لئے بنایا ہے ۔
خطبات صفدر جلد 01 صفحہ 64
مولوی صفدر کا موقف یہ تھا کہ مناظرہ مہلکات میں سے ہے جو تکبر غرور ،اور ایمانی
تباہی کا سبب ہے مگر مولوی احمد علی لاہوری دیوبندی ماسٹر اوکاڑوی کو مناظرہ کرنے پر اکساتا ہے
یعنی مولوی صفدر کو اللہ تعالی
نے مولوی امین کو اسی کے ایمان کی تباہی کا سبب بنا دیا
ت تھاممکن ہے دیوبندی اپنے مولوی ماسٹر
امین صفدر کی ایمانی تباہی کوبچانے کے لئے
یہ کہہ دیں کہ یہ تعلمات تو امام غزالی کی
تھی جسے صفدر نے نقل کیا تھا تو جناب اس کا جواب بھی خود
ماسٹر امین صفدر دیوخوانی کے بھائی
کی زبانی ملاحظہ کرلیں لکھتا ہے ،
مولانا محمد امین صفدر صحیح فرماتے
تھے اور تمام فتن حاضرہ کی بزرگان دین
اور سلف صالحین کو چھوڑ کر اپنے رائے پر اصرار کرنا ہے ۔
خطبات صفدر جلد01 صفحہ 65
تو دیوبندیوں کیا خیال ہے تمہارا ماسٹر تو گیا کام سے مولوی احمد علی ہوری کی بات مان کر مولوی امین صفدر دیوخوانی اپنای ایمانی تباہ کر بیٹھا یا
پھراپنے ہی قول سے بزرگان دیں کی بات نہ مان کر فتنہ ثابت ہوگیا اب جو چاہے کرو یا تم مولوی امین
صفدر کوا اپنا ہی یمان تباہ کرنے والا مان لو یا پھر اس کو غیر مقلدین و روافض کی
طرح فتنہ مان لو