دیوبندی شیخ العجیب
والغریب و حق نواز ۔گنگوہی فتوی سے دیوبندی اسلام کے منکر اور گمراہ ہیں
فرقہ دیوبندیہ میں تقویت الایمان
کا رکھنا پڑھنا عین اسلام ہے دیو
خوانی دھرم کے امام ربانی مولوی رشید احمد
گنگوہی تقویت الایمان کتاب کے تعلق سے کہتا ہے کہ ،کتاب تقویت االایمان نہایت عمدہ کتاب ہے اور رد شرک و بدعت م
Read More
دیوبندی شیخ العجیب
والغریب و حق نواز ۔گنگوہی فتوی سے دیوبندی اسلام کے منکر اور گمراہ ہیں
فرقہ دیوبندیہ میں تقویت الایمان
کا رکھنا پڑھنا عین اسلام ہے دیو
خوانی دھرم کے امام ربانی مولوی رشید احمد
گنگوہی تقویت الایمان کتاب کے تعلق سے کہتا ہے کہ ،کتاب تقویت االایمان نہایت عمدہ کتاب ہے اور رد شرک و بدعت میں
لاجواب ہے استدلال اس کے بالکل کتاب اور احادیث سے ہیں اس کا رکھنا اور پڑھنا اور
عمل کرنا عین اسلام ہے ۔
فتاوی رشیدیہ صفحہ 221
دیوبندیوں کے یہ وہی مولوی صاحب ہیں جن کی اتباع ہی میں ہدایت موقوف ہے گنگوہی کہتا ہے۔
سن لو حق وہی ہے جو رشید احمد کی زباں سے
نکلتا ہے اور بقسم کہتا ہوں کہ میں کچھ نہیں ہوں مگر اس زمانہ میں ہدایت و نجات موقوف ہے
میری اتباع پر۔
تذکرۃ الرشید جلد 02 صفحہ 17
بقول مولوی رشید احمد گنگوہی کے
تقویت الایمان کا رکھنا پڑھنا اسلام ہے
اور دوسری جانب گنگوہی کا اعلان ہے کہ
ہدایت اور نجات اس کی اتباع میں ہے اور کمال یہ ہے کہ حق وہی ہوتا ہے جو مولوی
رشید احمد گنگوہی کے زبان سے نکلتا ہے مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ دیوبندی دھرم کے
شیخ العجیب والغریب مولوی حسین احمد
مدنی گنگوہی دیوبندی اسلام کا منکر ہے جی
ہاں حوالا ملاحظہ کریں دیوخوانی مناظر مولوی حق نواز مناظرہ جنگ میں کہتا ہے ، میں
واضح کردینا چاہتا ہوں کہ ہماری طرف سے
ہمارے شیخ العرب والعجم حضرت حسین احمد
صاحب مدنی نے اس تقویت الایمان کے بارے
لکھا ہے کہ غیر معتبر کتاب ہے اور
شاہ صاحب کی طرف اسے غلط منسوب کیا گیا ہے
۔
مناظرہ جھنگ صفحہ 161 و مکتوبات شیخ الاسلام جلد 02 صفحہ 206
دیوبندی مناظر حق نواز اور دیوبندی
شیخ العجیب والغریب مولوی حسین احمد مدنی
رشید احمد گنگوہی کے فتوی سے منکر اسلام ثابت ہوگئے اور مولوی رشید احمد گنگوہی کے قول سے نجات
اور ہدایت سے بھی محروم ہوگئے اور
گنگوہی کی اتباع نہ کر کے گمراہیت کی موت مر گئے