لفظ شب پاشی پر
اپنے ہی گھر سےمولوی اشرفعلی
تھانوی ہوا کافر اور انبیاء علیہ السلام کا گستاخ
دیوبندی دھرم سے تعلق رکھنے والا
مولوی سعید احمد دیوخوانی ا اپنی گفریات
پر پردہ ڈالنے کے لئے امام اہل سنت پر
ملفوظات اعلی حضرت کے حوالے سے اعتراض کرتا ہے لکھتا
ہے۔
احمدرضا خان نے انبیاء علیہم السلام ک
Read More
لفظ شب پاشی پر
اپنے ہی گھر سےمولوی اشرفعلی
تھانوی ہوا کافر اور انبیاء علیہ السلام کا گستاخ
دیوبندی دھرم سے تعلق رکھنے والا
مولوی سعید احمد دیوخوانی ا اپنی گفریات
پر پردہ ڈالنے کے لئے امام اہل سنت پر
ملفوظات اعلی حضرت کے حوالے سے اعتراض کرتا ہے لکھتا
ہے۔
احمدرضا خان نے انبیاء علیہم السلام کی شان میں
بڑی لغو اور بے حیائی کی بات کہہ کر کفر کا ارتکاب کیا ہے کیونکہ شب باشی کا لفظ فاحشہ عورتوں پر بولا جاتا ہے اور یہ
نہایت قبیح لفظ ہے جو اعلی حضرت نے انبیاء علیہم السلام کے لئے استعمال کیا ہے۔ پھر آگے لکھتا ہے ،،
ورنہ عام مسلمان بھی انبیاء علیہم السلام کی شان میں شب باشی کا لفظ بالکل استعمال
نہیں کرسکتا کیونکہ اس لفظ میں انبیاء علیہم السلام کی سراسر توہین ہے ۔۔
رضاخانی مذہب جلد 1 صفحہ 72
مولوی سعید احمد دیوخوانی کی
تحریر سے انبیاء علیہ السلام کے
تعلق سے ،شب باشی،، کا لفظ استعمال کرنا ، لغو،بے حیائی ،کفر،فاحشہ عورتوں پر بولا
جانے والا لفظ،اور سراسر توہین ہے ۔سعید
احمد دیوخوانی کی اس کتاب پر تقریبا دس سے زیادہ دیو کے بچوں کی تصدیق و
تائید حاصل ہے ۔ اب دیکھیں کس طرح انہیں کا مولوی گستاخ انبیاء اور کافر
ثابت ہوتا ہے پہلے تو یہ بات عرض کرتا
چلوں کہ شب باشی پر بارہا علمائے اہل سنت
نے علمی جواب دیا ہے مگر وہ کہتے ہیں نا کتُّے کو گھی ہضم نہیں ہوتا اس
لئے ہم یہاں الزامی جواب دے رہے ہیں اور
جواب انہیں کے حکیم الامت کی کتاب سے دے
رہے ہیں دیکھتے ہیں کتنے دیوبندی اپنے
حکیم الامت کی میت پر لغو،بے حیائی
،کفر،فاحشہ عورتوں پر بولا جانے والا لفظ،اور سراسر توہین والے الزامات کا کفن
پہناتے ہیں ۔مولوی اشرفعلی تھانوی
دیوخوانی اپنی کتاب میں لکھتا ہے
،، یعنی میں اپنے پروردگار کے پاس
شب باش ہوتا ہوں،،
احکام اسلام عقل کی نظر میں صفحہ 150
مولوی سعید احمد دیوخوانی کی رضا خانی مذہب کتاب سے مولوی اشرفعلی تھانوی نے شب باشی
کالفظ استعمال کرکے انبیاء علیہ السلام کا گستاخ اور کافر ثابت
ہوگیا ۔اور کمال کی بات یہ ہے کہ مفت میں
تھانوی کے کفر اور گستاخ ہونے پر دس سے زیادہ اکابرین دیوبند اپنی تصدیق بھی کردی
بھلے ہی وہ انجانے میں ہی کیوں نہ اب
دیکھنا یہ ہے کہ کتنے دیوخوانی پنے حکیمدیوبند کو کافر کہتے ہیں