دیوبندی مناظر نجیب اللہ
عمر ہوا ۔اپنے ہی مفتی سے دست وگریباں
فرقہ دیوبندیہ کو اہل سنت میں ہوئے فروعی اختلافات پر دست و گریباں
بنانے کا بڑا شوق ہے جن میں موجودہ
دیوخوانیوں میں سے ساجد خاں مفعولی،ابو عیوب پادری عرف ہمشکل زاغ معروفہ اور نجیب اللہ بھینگا ،
یہ لوگ بھول جاتے ہیں کہ ان کے یہاں نہ جانے کتنے دست و گریباں کت
Read More
دیوبندی مناظر نجیب اللہ
عمر ہوا ۔اپنے ہی مفتی سے دست وگریباں
فرقہ دیوبندیہ کو اہل سنت میں ہوئے فروعی اختلافات پر دست و گریباں
بنانے کا بڑا شوق ہے جن میں موجودہ
دیوخوانیوں میں سے ساجد خاں مفعولی،ابو عیوب پادری عرف ہمشکل زاغ معروفہ اور نجیب اللہ بھینگا ،
یہ لوگ بھول جاتے ہیں کہ ان کے یہاں نہ جانے کتنے دست و گریباں کتاب سے لے کر چوراہے تک ہوچکے ہیں اور ہو رہے ہیں ابھی کچھ روز کی بات ہے نجیب اللہ عمر دیوخوانی کا باپ مر گیا اس خبر کو مولوی نجیب
اللہ عمر دیوخوانی نے فیس بک پر اپنے باپ کی مردہ تصویر کے ساتھ شیئر کی جس کا سکرین شاٹ آپ دیکھ سکتے ہیں نجیب اللہ عمر دیوخوانی کا یہ عمل دیوبندی دھرم
میں نا جائز و حرام ہے ،نجیب اللہ عمر
کے ہی فرقہ سے تعلق رکھنے والا مولوی محمد جعفر ملی رحمانی دیوخوانی لکھتا ہے
،،بعض لوگ نماز جنا زہ سے فارغ
ہوکر میت کا منہ کھول کر اُس کا فوٹو کھینچتے ہیں تاکہ بطور یادگار اُس کو رکھیں
یا اخبار میں میت کا فوٹو دیتے ہیں ،یاد رکھئے شرعا یہ عمل نا جائز و حرام ہے کیوں کہ اسلام میں جاندار کی
تصویر کشی خواہ وہ باحیات [زندہ] ہو یامردہ قطعا جائز نہیں نیز موت کے بعد کسی
انسان کو گناہ کا ذریعہ اور وسیلہ بنانا بہت ہی زیادتی و نا انصافی کی بات ہے،،
المسائل المہمۃ {اہم مسائل
جن میں ابتلائے عام ہے جلد 07 صفحہ 117
مولوی جعفر ملی رحمانی دیوخوانی کے
اس فتوی سے مولوی نجیب اللہ عمر دیوبندی
نے اپنے مردہ باپ کی تصویر کشی کر کے حرام کام کیا ہے اور اپنے لئے اپنے باپ کی مردہ تصویر کو گناہ
کا ذریعہ بنایا ہے اور اپنے باپ کے ساتھ
اس کے مرنے کے بعد بہت ہی زیادہ نا انصافی
کی ہے