لفظ ،،وہابی،، پر دیوبندیوں کی جھوٹی قسمیں اور دیوبندی پیر کی
مکاری
فرقہ دیوبندیہ کے نقلی پیر حکیم اختر دیوخوانی لکھتا ہے کہ
ہم نہیں جانتے وہابی کیا بلاہے
۔ ہمارے بزرگوں نے قسم کھا کر فرمایا کہ خدا کی قسم !ہم لوگ وہابی نہیں ہیں ، عبد الوہاب نجدی سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ،
وہ تو اولیاء اللہ کے قائل نہیں ہم تو اولیاء الله ک
Read More
لفظ ،،وہابی،، پر دیوبندیوں کی جھوٹی قسمیں اور دیوبندی پیر کی
مکاری
فرقہ دیوبندیہ کے نقلی پیر حکیم اختر دیوخوانی لکھتا ہے کہ
ہم نہیں جانتے وہابی کیا بلاہے
۔ ہمارے بزرگوں نے قسم کھا کر فرمایا کہ خدا کی قسم !ہم لوگ وہابی نہیں ہیں ، عبد الوہاب نجدی سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ،
وہ تو اولیاء اللہ کے قائل نہیں ہم تو اولیاء الله کے غلام ہیں اور اولیاء اللہ کے
سلسلوں میں بیعت ہوتے ہیں ۔ خوامخواہ ہم پر یہ الزام ہے کہ نعوذ بالله ! ہم اولیاء اللہ کے مخالف ہیں اور وہابی
ہیں ۔ جو لوگ ہم پر یہ الزام گھڑتے ہیں ان کو قیامت کے دن جواب دینا پڑے گا ۔
اصلی پیر کی پہچان صفحہ نمبر 50
دیوبندی پیر حکیم اختر کہتا ہے کہ
،وہ نہیں جانتا کہ وہابی کیا
ہے اور اس کے بزرگوں نے قسم کھا کر کہا
ہے کہ وہ وہابی نہیں ہیں ، دیوخوانیت کا
یہ پیر اپنے قول میں کتنا سچا ہے اس کا اندازہ آپ اسی کے اکابرین سے اندازہ لگا سکتے ہیں ،دیوبندی دھرم
کا مولوی زکریا لکھتا ہے
،،مولوی صاحب میں خود تم سے
بڑا ،،وہابی،، ہوں۔۔
سوانح مولانا یوسف صفحہ 204
پھر ایک جگہ اور اپنے وہابی ہونے کا اقرار اس طرح
کرتا ہے ۔
اور ہم خود اپنے بارے میں صفائی سے
عرض کرتے ہیں کہ ہم بڑے سخت ،،وہابی،، ہیں
۔ سوانح مولانا یوسف صفحہ 204
دیوبندیوں کا پیر کہتا ہے کہ وہ وہابیوں کو جانتا بھی نہیں
اور اس کے اکابرین نے خدا کی قسم کھا ئی
ہے کہ وہ وہابی نہیں تھے مگر مولوی زکریہ دیوبندی پیر حکیم اختر کے منہ پر
جوتا لگا کر کہہ رہا ہے کہ وہ نہ صرف
وہابی تھا بلکہ سخت قم کا وہابی تھا
۔ حکیم اختر دیوبندی کی بات کو تسلیم کیا جائے تو یہ ماننا
پڑے گا کہ دیوبندی اکابرین اللہ تعالی کی جھوٹی قسمیں کھاتے تھے ۔اور اگر زکریا کی بات کو مان لیا جائے تو
دیوبندیوں کا یہ نقلی پیر حکیم اختر دیوخوانی جھوٹا ،مکار،اعیار،،دھوکے باز تھا جو
اپنی وہابیت کو چھپا کر پیر بن کر سنی صحیح العقیدہ مسلمانوں کا ایمان و عقیدہ
بگاڑنے کے ئے جھوت بولا کرتا تھا جس کے
لئے وہ اللہ تعالی کی جھوٹی قسمیں بھی کھایا کرتا تھا