دیوبندی دھرم کے دلبدلو مولوی سعید
احمد دیوخوانی امام اہل سنت سے منسوب کتاب
عرفان شریعت کے ایک واقعہ پر اعتراض کرتا ہے لکھتا ہے
،،رضا خانی ملاوں کا عقیدہ ہے کہ
حضرت سیدی شیخ محمد شربینی رحمۃ اللہ
علیہ نے موت کے وقت کو منسوخ کردیا ؛
آگے واقعہ نقل کیا ہے جو یہ ہے ،، یعنی
جب ان کے صاحبزادے احمد ناتواںہوکر قریب
مرگ
Read More
دیوبندی دھرم کے دلبدلو مولوی سعید
احمد دیوخوانی امام اہل سنت سے منسوب کتاب
عرفان شریعت کے ایک واقعہ پر اعتراض کرتا ہے لکھتا ہے
،،رضا خانی ملاوں کا عقیدہ ہے کہ
حضرت سیدی شیخ محمد شربینی رحمۃ اللہ
علیہ نے موت کے وقت کو منسوخ کردیا ؛
آگے واقعہ نقل کیا ہے جو یہ ہے ،، یعنی
جب ان کے صاحبزادے احمد ناتواںہوکر قریب
مرگ ہوئے اور حضرت عزرائیل علیہ الصلواۃ والسلام
ان کی روح قبض کرنے آئے حضرت شیخ نے ان سے گذارش کی کہ اپنے رب کی طرف
واپس اس سے پوچھ لیجئے کہ موت کا
حکم منسوخ ہوچکا ہے عزرائیل علیہ الصلاۃ و
السلام پلٹ گئے صاحبزادے نے شفا پائی اور
اس کے بعد تیس سال تک زندہ رہے
رضاخانی مذہب جلد 3 صفحہ 199،201
اس کو نقل کرنے کے بعد اپنے دل کی بھڑاس شیطان
کے گوز کی طرح نکالتا ہے لکھتا ہے
،،جس کا
یہ عقیدہ ہو کہ اولیائے کرام کو اختیارات حاصل ہیں تو وہ بہت بڑا مشرک ہے
،،
رضاخانی مذہب جلد 3 صفحہ 201
رضاخانی مذہب کے مصنف سعید
احمد دیوبندی کے نزدیک ایسا عقیدہ رکھنے والا رضا خانی اور بہت بڑا مشرک ہے ۔مصنف یہ سب لکھتے وقت مولوی اشرفعلی کے بہشتی
زیور میں لکھے موٹے چینٹیوں والا طلاء
شاید استعمال کررہا ہوگا اسی لئے
اتنی بڑ ہانکنے سے پہلے خوجہ عزیزالحسن کے منامی دولہاہ اور اس کے بچوں کے باپ کی
تصنیف جمال الاولیاء ہی ایک مرتبہ دیکھ
لیا ہوتا تو اشرفعلی تھانوی کم از کم دیوبندیوں کے ہاتھوں بڑا مشرک ہونے سے تو بچ
جاتا ۔جی ہاں جس واقعہ پر دیوبندی مصنف نے شرک کا فتوی دیا ہے اور جس
واقعہ کو بنیاد بنا کر دیا ہے وہ تو حکیم دیوبند کی کتاب جمال الاولیاء میں لکھا ہے حوالا ملاحظہ کردیں تھانوی واقعہ لکھتا ہے
،، محمد الشربینی شیخ بزرگ ولی صاحب کشف بڑے امام
اور اولیاء کبار میں سے تھے مشرقی نواح مصر کے درویشوں کی ایک جماعت کے شیخ اور صاحب حالات و مکاشفات تھے تمام اطراف
زمین پر ایسے کلام فرماتے تھے کہ گویا آپ
کی پرورش وہیں ہوئی ہے ۔امام شعرانی کہتے ہیں کہ جب ان کے بیٹے احمد بہت کمزور ہوگئے اور موت کے قریب پہنچ گئے اور حضرت
عزراءیل روح قبض کرنے کے لئے آگئے تو آپ نے حضرت عزراءیل سے فرمایا اپنے رب کی طرف لوٹ جاو اور ان سے رجوع کرو کیونکہ اب یہ
معاملہ منسوخ ہوگیا ہے حضرت عزرائیل واپس
ہوگئے اور میاں احمد تندرست ہوگئے اور اس کے بعد تیس سال
تک زندہ رہے ۔۔
جمال الاولیاء صفحہ 202
دیوبندیو اس کو کہتے ہیں تمہاری
دست جسے تم نے اشرفعلی تھانوی کے سیدھے منہ پر کردیا ہے ۔تمہارے دیوبندی مولوی کے فتوی سے مولوی
اشرفعلی تھانوی سب بڑا مشرک ثابت ہوگیا