دیوبندی وہابی مولوی رحمت اللہ کشمیری محمود حسن گنگوہی کے افادات کے ساتھ کتاب لکھی
اس میں وہ وہاہبوں کے تعلق سے
لکھتا ہے
،،اب یہ کیفیت ہے کہ دنیا بھر کی
گالیاں ایک طرف اور وہابی کا لفظ ایک
طرف وہابی کہدیااس کے معنی یہ ہوئے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخی کرتا ہے،اولیاء اللہ کو
نہیں ما
Read More
دیوبندی وہابی مولوی رحمت اللہ کشمیری محمود حسن گنگوہی کے افادات کے ساتھ کتاب لکھی
اس میں وہ وہاہبوں کے تعلق سے
لکھتا ہے
،،اب یہ کیفیت ہے کہ دنیا بھر کی
گالیاں ایک طرف اور وہابی کا لفظ ایک
طرف وہابی کہدیااس کے معنی یہ ہوئے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخی کرتا ہے،اولیاء اللہ کو
نہیں مانتا،قبروںکی زیارت کو منع کرتا ہے ساری باتیں اس ایک لفظ کے اندر ۔فاسق کہاجائے فاجر کہا جائے وہ اتنا سخت نہیں جتنا وہابی لفظ
سخت ہے ہم بار بار براءت کر رہے ہیں ڈیڑھ سو
دو سو سال ہوگئے براءت کرتے ہوئے کہ ہمارا کوئی تعلق محمد بن
عبدالوہاب سے نہیں ہے ۔۔
مسلک علماء دیوبند اور حب رسول صلی
اللہ علیہ وسلم صفحہ 45
محمود الحسن دیوبندی کے افادات پر
مشتمل اس کتاب کے مصنف نے یہ ثابت کرنے کی
کوشش کی ہے کہ وہابی ، گستاخ رسول ہیں
اولیاء اللہ کےمنکر ہیں ،زیارت قبور کو
منع کرتے ہیں ،اور وہابی لفظ بہت سخت ہے ،اوردیوبندیوں کا محمد اب ن
عبدالوہاب سے کوئی تعلق نہیں ۔۔مگر
دیوخوانیوں کے حکیم مولوی اشرفعلی تھانوی
کی تعلمات تو یہ تھی کہ وہ مسلمانوں کو وہابی بنانے کا ارادہ رکھتا
تھا ،اشرفعلی تھانوی دیوخوانی کہتا ہے
’’ پھر فرمایا کہ میں تو کہا کرتا
ہوں اگر میرے پاس دس ہزار روپیہ ہو سب کی تنخواہ کردوں پھر دیکھو خود ہی سب وہابی
بن جاویں۔۔
ملفوظات حکیم الامت جلد 02 صفحہ
249
رحمت اللہ دیوبندی ڈیڑھ سو دوسوسال سے وہابی نام سے دیوبندی براءت
کا اعلان کر رہے جبکہ اشرفعلی تھانوی روپیوں کے بل بوتے پر مسلمانوں کو وہابی
بنانا چاہتا ہے بقول رحمت اللہ دیوبندی
کےوہابی مطلب گستاخ رسول اور اولیاء اللہ سے دور کرنے والا