فرقہ وہابیہ دیوبندیہ میں بے حیائیوں کے شہنشاہ مولوی الیاس گھمن نے امام اہل
سنت کے ایک اشعار جو سرکار غوث پاک کی
منقبت میں لکھا ہے اس پر اعتراض کرتے ہوئے لکھتا ہے
‘’ ولی کا کیا
مقام ہے یہاں تو پیغمبر بھی حاضر ی دیتے
ہیں بلکہ خود حضور صلی اللہ علیہ وسلم بھی
آپ کی نصیحت سننے کے لئے آپ کی مجلس میں حاضر ہوتے ہیں حضرت غوث
Read More
فرقہ وہابیہ دیوبندیہ میں بے حیائیوں کے شہنشاہ مولوی الیاس گھمن نے امام اہل
سنت کے ایک اشعار جو سرکار غوث پاک کی
منقبت میں لکھا ہے اس پر اعتراض کرتے ہوئے لکھتا ہے
‘’ ولی کا کیا
مقام ہے یہاں تو پیغمبر بھی حاضر ی دیتے
ہیں بلکہ خود حضور صلی اللہ علیہ وسلم بھی
آپ کی نصیحت سننے کے لئے آپ کی مجلس میں حاضر ہوتے ہیں حضرت غوث پاک کی تعریف بیان کرنے کا ایسا انداز جس میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بے
ادبی اور توہین ہوجائے ہر گیز قبول
نہیں ولی بڑے سے بڑا ہو کسی نبی کے درجہ تک نہیں پہنچتا ۔۔
فرقہ بریلویت پاک و
ہند کا تحقیقی جازہ صفحہ 402
مولوی الیاس گھمن
وہابی نے امام اہل سنت احمدرضا رحمۃ اللہ
کے شعر کی من مانی تشریح کرکے گستاخی ثابت
کرنے کے لئے تھانوی کے ماموں اور گنگوہی
کے گہوں کی طرح ایڑی چوٹی کا زور لگایا ہے مگر امام اہل سنت کی کرامت دیکھیں کہ
الیاس گھمن اپنے ہی مولوی عاشق
الہی میرٹھی کو گستاخ رسول بنا دیا امام اہل سنت نے جو بات اپنے شعر میں کہیں ہے
وہی سب عاشق الہی میرٹھی دیوبندی بھی لکھ رہا ہے
کہتا ہے
‘’آپ {غوث پاک} کی
مجلس شریفہ موردانوار ربانی و مطرح رحمت و الظاف یزادانی تھی جسمیں صلحاء جنات و ملائکہ کے علاوہ انبیاء
علیہم السلام کی ارواح طیبات کی روحانی شرکت ہوتی اور کبھی
روح پر فتوح سید ولد آدم علیہ افضل الصلاۃ
و السلام
کا نزول اجلال بھی تربیت و تائید کی غرض سے ہوا کرتا تھا ۔۔
فیوض یزدانی مترجم عاشق الہی میرٹھی صفحہ 13
الیاس گھمن کیا اب بھی وہی کچھ لکھے گا جو اس
امام اہل سنت اعلی حضرت قادری رحمۃ
اللہ علیہ کے لئے لکھا ہے؟
دوسرے
یہ کہ الیاس گھمن کے فتوی سے مولوی عاشْق الہی میرٹھی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا گستاخ رسول تھا