دیوبندی وہابی مولوی خلیل احمد سہارنپوری لکھتا ہے
ہم میں اور
ہمارے بزرگوں میں سے کسی کا بھی یہ عقیدہ
نہیں ہے اور ہمارے خیال میں کوئی غعیف الایمان بھی ایسی خرافات زبان سے نہیں نکال سکتا اور جو اس کا قائل ہو کہ نبی
کریم علیہ اسلام کو ہم پر بس اتنی ہی
فضیلت ہے جتنی بڑے بھائی کو چھوٹے بھائی
پر ہوتی ہے تو اس کے متعل
Read More
دیوبندی وہابی مولوی خلیل احمد سہارنپوری لکھتا ہے
ہم میں اور
ہمارے بزرگوں میں سے کسی کا بھی یہ عقیدہ
نہیں ہے اور ہمارے خیال میں کوئی غعیف الایمان بھی ایسی خرافات زبان سے نہیں نکال سکتا اور جو اس کا قائل ہو کہ نبی
کریم علیہ اسلام کو ہم پر بس اتنی ہی
فضیلت ہے جتنی بڑے بھائی کو چھوٹے بھائی
پر ہوتی ہے تو اس کے متعلق ہمارا یہ عقیدہ
ہے کہ و دائرہ ایمان سے خارج ہے ۔۔
المہند علی المفند یعنی عقائد علمائے دیوبند صفحہ 54
یعنی دیوبندی دھرم کا یہ عقیدہ ہے کہ جو حضور صلی اللہ علیہ
وسلم کو بڑے بھائی جتنی فضیلت دے وہ
خرافاتی اور دائرہ ایمان سے خارج ہے اب
آئیے ہندوستان میں فرقہ وہابیہ
دیوبندی کو جنم دینے والی ماں مولوی اسماعیل دہلوی قتیل کا عقیدہ بھی
ملاحظہ کیجئے مولوی اسماعیل دہلوی لکھتا ہے
‘’ معلوم ہوا کہ اولیاء و انبیاء امام و اما م زادہ پیر
و شہید یعنی جتنے اللہ کے مقرب بندے ہیں وہ سب انسان ہی ہیں اور بندے عاجز اور
ہمارے بھائی مگر اللہ نے ان کو بڑائی دی وہ بڑے بھائی ہوئے ۔۔
تقویت الایمان صفحہ
87
المہند پر کئی دیوبندی وہابی مولویوں کی تصدیقات موجود
ہیں اور دیوبندی المہند کو اپنے عقیدے کی
کتاب بھی کہتے ہیں اسی عقیدے کی کتاب سے
آج اسماعیل دہلوی جس نے فرقہ وہابیہ
دیوبندیہ کو جنم دیا تھا آج وہ اپنے ہی بچوں کے ہاتھوں متفقہ طور پر کافر ثابت
ہوگیا، ادھر قاسم نانوتوی کے کھٹیا کی
رونق مولوی رشید احمد گنگوہی کے فتوی سے
سارے دیوبندی کافر ہوگئے کہ گنگوہی
نے لکھا ہے کہ
جو اسماعیل دہلوی کو کافر کہے وہ خود کافر ہے
فتاوی رشیدیہ صفحہ
220 اور تقویت الایمان کے تعلق
سے لکھا کہ
اس کتاب کا پڑھنا اور رکھنا عین اسلام
ہے فتاوی رشیدیہ صفحہ 219