Personalities Hazret Syedna Ameer Muawiya رضي الله عنه Articles
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو اس لشکر کی امارت کا شرف حاصل ہوا ہے جس کی خبر حضورﷺ نے دی ہوئ تھی !
Language :
اردو
Writer :
فکر رضا ٹیم
End Date :
1970-01-01
Created Date :
28-09-2019
📖 ترجمہ و مفہوم:
حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قسطنطنیہ ضرور بہ ضرور فتح ہوگا اور اس کا امیر کیا ہی اچھا امیر ہے اور وہ لشکر کیا ہی اچھا لشکر ہے
📕 حاکم المستدرک جلد 04 صفحہ 468امام حاکم نے اس کو صحیح کہا اور ذہبی نے ان کی تائید کی