سعودی ڈے منانا جائز اور یوم میلاد ناجائز؟
Writer :
علامہ عبدالامین برکاتی قادری
Created Date :
25-09-2019
🇸🇦 سعودی ڈے منانا جائز اور یوم میلاد ناجائز؟ 🇸🇦
✍🏻از قلم:
علامہ عبدالامین برکاتی قادری
وہابی نجدیوں کی یہودی آقاؤں سے والہانہ محبت، ان کی ہر رسم و رواج میں شرکت جائز بلکہ باعث برکت اور نبئ رحمت شفیع محشر کے غلاموں سے نفرت، ان کے اسلامی تیوہار کو غیر اسلامی اور بدعت کہنا یہ منافقت نہیں تو اور کیا ہے!
اگر ہم اپنے آقا و مول
Read More
🇸🇦 سعودی ڈے منانا جائز اور یوم میلاد ناجائز؟ 🇸🇦
✍🏻از قلم:
علامہ عبدالامین برکاتی قادری
وہابی نجدیوں کی یہودی آقاؤں سے والہانہ محبت، ان کی ہر رسم و رواج میں شرکت جائز بلکہ باعث برکت اور نبئ رحمت شفیع محشر کے غلاموں سے نفرت، ان کے اسلامی تیوہار کو غیر اسلامی اور بدعت کہنا یہ منافقت نہیں تو اور کیا ہے!
اگر ہم اپنے آقا و مولا کا یوم ولادت منائیں تو بدعتی، مشرک اور وہابی نجدی اپنے یہودی آقاؤں کے تلوے چاٹ کر یہ کہیں کہ
نیشنل ڈے منانا جائز، برتھ ڈے' نیشنل ڈے' مدرڈے' فادرڈے' ٹیچر ڈے' واٹرڈے' ویلنٹائن ڈے' فول ڈے' شاہ جی کی تخت نشینی ڈے، وفات والے دن کھانا تقسیم کرنا وغیرہم سب جائز، اگر ناجائز و حرام ہے تو صرف نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا برتھ ڈے (جشن یوم ولادت مصطفی) یہ منافقت نہیں تو اور کیا ہے؟
ہر سال 23 ستمبر کو سعودی ڈے منایا جاتا ہے.
جس میں دنیا بھر کی تمام خرافات کی جاتی ہیں. اس میں عورتوں کا ننگا ناچ ہوتا ہے، جوا کھیلا جاتا اور شراب نوشی عام ہوتی ہے، اور اسی ننگے ناچ میں اسلام اور کلمہ طیبہ کی توہین کی جاتی ہے، فاحشہ عورتیں کلمہ طیبہ کو اپنی سرینوں پہ لپیٹتی ہیں، اپنے پیروں تلے کلمہ طیبہ کو روندتی ہیں،کلمہ طیبہ سے لکھا ہوا فٹ بال کھیلا جاتا ہے، کلمہ طیبہ کا مذاق بنایا جاتا ہے. ناچ گانوں، سنیما گھروں کا آباد ہونا، مندروں، گرجا گھروں کے لئے زمینیں وقف کی جا رہی ہیں، استغفراللہ.. یہ نجدی وہابی کیسے مسلمان ہیں اور کس منہ سے کہتے ہیں کہ ہم مسلمان ہیں؟ اللہ کی پناہ
یہ سب کام کرکے بھی نجدی وہابی مسلمان!
اور ہم اپنے نبی کا جشنِ میلاد مناکر بھی، بدعتی مشرک العیاذ باللّٰہ
*سعودی ڈے*
میں نے سعودی نیشنل ڈے کی وڈیو دیکھی، تو میں دنگ رہ گیا کہ یا اللہ یہ کیا تماشا ہے، تیرے نبی کے چاہنے والوں پر کفر و شرک کے فتوے لگائیں، ان کو مارنا کاٹنا جہاد کہلائے اور جن کے کفر و شرک پر قرآن گواہی دے رہا ہو ان سے والہانہ محبت....
یہ کیسی مسلمانی ہے؟
کہاں ہیں امت کو *"مَنْ تَشَبَّهَ بِقَوْمٍ فَهُوَ مِنْهُمْ"* کا سبق پڑھانے والے؟
کہاں ہیں *"مَنْ أحْدَثَ فِی أمْرِنَا هَذا مَا لَيْسَ مِنْه فَهُوَ رَدٌّ"* کو عملی جامہ پہنانے والے؟
کہاں ہیں (سنت سے ثابت) کا درس دینے والے؟
کہاں ہیں جشن میلاد النبی کو حرام کہنے والے؟
اگر ذرا سی بھی شرم نبی، خوف خدا ہے تو لگاؤ فتوی ان نجدی حرام خوروں پر (جو حج و عمرہ) کے پیسوں سے عیاشی پر اتر آئے ہیں،
*کون سی بل میں چھوپے ہو*
توحید کا درس دینے والے توصیف الرحمن، شیخ مظفر لال رمال والا، ابو زید ضمیر، قاری حنیف ربانی، شیخ عنایت اللہ مدنی، عبدالحمید ظفر الحسن، شیخ مقیم فیضی، کہاں گئی تمہاری توحید؟ کہیں تمہاری یہ توحید عیسائیت والی تو نہیں ہے؟
او نجدیا ! اس قدر تو شراب و شباب میں مست ہوگیا کہ تجھے فرمان خدا، فرمان نبی بھی یاد نہیں رہا..
؎ *شرمِ نبی خوفِ خدا یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں*
حد تو اس وقت ہوئی جب ایک سعودی مفتی قاسم الغامدی نے کہا کہ ویلنٹائن ڈے منانا غیر اسلامی نہیں ہے، بلکہ یہ ایک سماجی تہوار ہے اور جو ویلنٹائن ڈے کو جہالت کا نام دیتے ہیں وہ اسلام کی خلاف ورزی کرتے ہیں، استغفراللہ
وہابی نجدی ملا جواب دیں کہ کیا ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سعودی ڈے منایا؟ تم لوگوں سے زیادہ حق تو صحابہ کا تھا، کہ وہ الحجاز ڈے مناتے مگر صحابہ نے نہیں منایا، جب صحابہ، تابعین نے نہیں منایا تو تم کیوں منارہے ہو کیا یہ بدعت نہیں اور بقول آپ کے ہر بدعت گمرہی نہیں؟ تو پھر ہوئے نہ نجدی ملے گمراہ لگاؤ فتوی!
*نجدیا سخت ہی گندی ہے طبیعت تیری*
*کفر کیا شرک کا فضلہ ہے نجاست تیری*
ا--------------------------
اس وڈیو کو آپ بھی دیکھیں اور سوچیں کہ کیا یہ لوگ مسلمان کہلانے کے بھی لائق ہیں؟
ایک ویڈیو میں ایک فاحشہ خاتون کلمہ طیبہ کو اپنے سرینوں سے رگڑ رہی ہے اور دوسری وڈیو میں ہندو رسم و رواج کے مطابق جشن سعودی ڈے منایا جارہا ہے. دونوں وڈیو دیکھیں، اور فیصلہ قارئین کے حوالہ کرتا ہوں.
✨✨✨✨✨✨✨✨✨
🔰 *کلمہ کی توہین والا وڈیو*
https://youtu.be/rdfIP-uq4mc
🔰 *ہندو- نجدی بھائی بھائی*
https://youtu.be/e_9vaYVLFc4
✨🌷✨🌷✨🌷✨🌷✨